کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہونے والی انسداد پولیو مہم ایک روز کے لئے ملتوی
اتوار 23 مارچ 2014 12:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) یوم پاکستان اور سیکیورٹی کے مناسب اقدامات نہ ہونے پر شہر میں آج ہونے والی پولیو مہم ایک روز کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر انسداد پولیو مہم مظہر خمیسانی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پولیو وائرس سے متاثرہ کراچی کے علاقوں میں 23 مارچ کو چلائی جانے والی خصوصی سنڈے سرکل پولیو مہم سکیورٹی اہلکاروں کی مناسب تعداد میں عدم فراہمی کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے آج کراچی کے کسی ضلع میں پولیو بچاؤ مہم نہیں چلائی جائے گی یہ مہم اب پیر کو چلائی جائے گی۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی خیبر پختونخوا کی طرز پر کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم شروع کررکھی ہے تاکہ شہر کو پولیو سے پاک کیا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.