کریمیا میں روس نواز فوج نے کنٹرول سنبھال لیا

ہفتہ 22 مارچ 2014 21:19

کریمیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) کریمیا میں روس نواز فوج نے کنٹرول سنبھال لیا۔ یوکرین کے فوجی دستے واپسی کے احکامات کے منتظر ہیں۔

(جاری ہے)

یوکرینی فوجی دستے گزشتہ شام کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بھی کریمیا میں موجود ہیں۔ روس نواز فوجی دستوں نے تمام اڈوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکیرینی گیریڑن کمانڈر کا کہنا ہے کہ وہ واپسی کے احکامات کے منتظر ہیں لیکن اگر اس دوران ان پر حملہ ہوا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :