بلوچستان اسمبلی کااجلاس،نواب ثناء اللہ زہری اورڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے صلاح مشورے

ہفتہ 22 مارچ 2014 19:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر چیف ااف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری اور وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے درمیان صوبائی اسمبلی کے شام کے اجلاس میں صلاح مشورے جاری رہے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کے زیادہ تر توجہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور سینئر صوبائی وزیر کے درمیان ہونے والے صلاح مشورے پر تھی ۔

متعلقہ عنوان :