پنجاب میں صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کی منظوری، نالج پارک میں سٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ‘میاں شہباز شریف ،نالج پارک میں قائم ہونے والی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں کم وسیلہ خاندانوں کے ہونہار اور ذہین بچوں کیلئے تعلیم مفت ہو گی،پی ایچ ڈی سکالرز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے جامع منصوبہ مرتب کیا جائے،حکومت یونیورسٹیوں کو تمام ضروری وسائل فراہم کرے گی،نالج پارک میں ایک اور یونیورسٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا،،دوسری یونیورسٹی کے قیام بارے کمیٹی تشکیل، سفارشات طلب
ہفتہ 22 مارچ 2014 18:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے پنجاب میں صوبائی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ جبکہ لاہو ر میں بننے والے نالج پارک میں سٹیٹ آف دی آرٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں کم وسیلہ خاندانوں کے ہونہار اور ذہین بچوں کے لئے تعلیمی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی۔
اس امر کا فیصلہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ا جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت صوبے میں معیاری تعلیم کو عام کرنے اور ہائیر ایجوکیشن کے فروغ کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.