ورلڈ ٹی 20، جنوبی افریقہ کو 5 رنز سے شکست دیدی
ہفتہ 22 مارچ 2014 18:34
چٹاگانگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) ورلڈ ٹی 20 میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو پانچ رنز سے شکست دیدی. سری لنکا کے 165 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم آٹھ وکٹ پر 160 رنز بنا سکی۔ ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔
اننگز کی شروعات میں ہی سری لنکا کو دلشان کا نقصان اٹھانا پڑا ، کوسل پریرا نے جارحانہ کھیل جاری رکھا اور 40 گیندوں میں 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ اینجلو میتھیوز 43 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ ماہیلا جے وردھنے 9، کمار سنگاکارا 14، کپتان دنیش چندیمل 12 اور تھسارا پریرا 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ نووان کلاسیکرا 7 اور سچتھ سینا نائکے ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.