23مارچ یوم پاکستان کل جوش و خروش سے منایا جائے گا

ہفتہ 22 مارچ 2014 18:01

23مارچ یوم پاکستان کل جوش و خروش سے منایا جائے گا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں میں آج 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریبات انتہائی شان و شوکت سے منائی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

23مارچ کی مناسبت سے سکولوں میں سیمینارز اور دیگر ہم نصابی سر گرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔ اس موقع پر اساتذہ کرام طالب علموں کو 23مارچ 1940کے حوالے سے پاکستان کی فکری اساس کے بارے میں آگاہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :