آغا عباس طبیعت سنبھلنے پر ہپستال سے گھر منتقل ہو گئے

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)اداکار و رائٹر آغا عباس طبیعت سنبھلنے پر ڈاکٹروں کی اجازت سے گھر منتقل ہو گئے ۔ آغا عباس کو ہرنیا کا مرض لا حق تھا جسکے باعث ڈیفنس کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا آپریشن کیا گیا ۔

(جاری ہے)

انکی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے ان کو گھر جانے کی اجازت دیدی ہے جسکے بعد وہ گھر منتقل ہو گئے ہیں۔