اداکار افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی یورپ روانہ ہو گئے

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) اداکار افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی یورپ روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔ اسٹیج ڈرامے کی باقی کاسٹ میں شامل فنکار 28مارچ کو روانہ ہوں گے جن میں اداکارہ میگھا،پرویز خان،زبیر جبھی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :