دیپیکا پڈوکون اب فلم ” شدھی“ میں ہیروئنبنیں گی

ہفتہ 22 مارچ 2014 17:23

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) پہلے کرینہ کپور نکلیں پھر ریتھک روشن اور اب کرن جوہر کی نئی فلم شدھی میں تیار چنائے گرل ہیروئن بننے کے لیے ہیں-کرن جوہر کو ساتھ بھا گیا ہے اپنی من پسند ہیروئن دیپیکا پڈوکون کا، خوبصورت اداکارہ کو شدھی میں کاسٹ کر لیا۔

(جاری ہے)

کون بنے گا دیپیکا کا ہیرو ، بس اسی کا فیصلہ ہونا باقی رہ گیا۔ جبکہ کہا تو جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ جوانی دیوانی کی جوڑی پھر بڑی اسکرین پر نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :