بالی ووڈ فلم” پرانی جینز“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
ہفتہ 22 مارچ 2014 17:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم کی کہانی نوجوان دوستوں کے سنہری دنوں کے گرد گھومتی ہے جب وہ زمانے کی ہر فکر سے آزاد زندگی کے مزے اڑاتے نظر آتے ہیں۔
(جاری ہے)
اسی دوران دلوں میں پیار کی کونپلیں پھوٹتی ہیں لیکن دو دوست ایک ہی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس کے بعد دوستی میں پڑتی ہیں دراڑیں اور محبتیں بدل جاتی ہیں نفرتوں میں۔
فلم کے ہدایت کار تنو شری چتر جی ہیں اور مرکزی کردار ”لو یو سونیو“ سے بالی و وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اداکار تنوج وروانی ، اداکارہ ادتیہ سیل اور ازابیل نبھارہی ہیں۔ نئے نوجوان فنکاروں کی نئی نئی فنکاری یکم مئی کوسینما کے پردوں کی زینت بنے گی اور دیکھنا یہ ہے کہ بالی ووڈ کی یہ نئی جوڑی کیاگل کھلاتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.