ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سری لنکا کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

ہفتہ 22 مارچ 2014 14:53

چٹاگانگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹا گانگ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے 14ویں اور اہم میچ میں جنوبی افریقا کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے اور آج کے میچ میں شرکت کر رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں یہ پہلا میچ ہے۔

متعلقہ عنوان :