پانی کا عالمی دن، پاکستان میں موجود پانی میں خطرناک بیماریوں کے وائرس
ہفتہ 22 مارچ 2014 13:37
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) پاکستان میں پانی کی کمی خطرے کے نشان تک پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے صوبوں میں پانی کی ضروریات پورے کرنے والے دریاؤں میں موجود پانی خطرناک بیماریاں پائی جا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت کے ایک سروے کے مطابق ملک بھر کے بیشتر علاقہ جات میں موجود پانی میں سات خطرناک بیماریاں پائی جا رہی ہیں اس وقت خیبر پختوانخوہ کے دریائے کابل، پنجاب کے لاہور میں واقع دریائے راوی سندھ کے دریا جامشورو اور کوئٹہ کے دریا کرم میں پولیوں کے علاوہ جلدی امراض ان کے علاوہ ہیپاٹائٹس ہیضہ اور کئی خطرناک بیماریوں کی نشاندہی کی گئی ہے عالمی معاہدے کے باوجود بھی بھارت نے پانی مقدار کم کر دی ہے۔
جس کی وجہ 2016ء تک پاکستان میں پانی کی مقدار خطرناک حد کم ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس وقت کے پی کے دریا میں چھبیس فیصد ، پنجاب کے دریاؤں میں نو فیصد اور سندھ کے دریاؤں میں گیارہ فیصد ، بلوچستان کے دریاؤں میں دس فیصد پولیو کے وائرس پائے جا رہے ہیں اور وجہ سے کے پی کے اور سندھ میں پولیوکے وائرس میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اگر یہی صورتحال رہی تو پاکستان مستقبل میں خطرناک بیماریوں میں ملوث ممالک میں ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.