واکا واکا فیم گلوکارہ، شکیرا ،کا نیا البم تہلکہ مچانے آرہا ہے

ہفتہ 22 مارچ 2014 12:53

بارسلونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) واکا واکا فیم گلوکارہ شکیرا کا نیا البم تہلکہ مچانے آرہا ہے۔

(جاری ہے)

بارسلونا میں البم کی افتتاحی تقریب میں کولمبین سنگر شکیرا کا کہنا تھا کہ نئے البم میں ,Rock فوک اور ڈانس نمبرزکا مزہ سب کو ملے گا،نئی البم میوزک کے متوالوں کے لئے امریکا میں 25 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :