زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی، محمد حفیظ

جمعہ 21 مارچ 2014 22:51

زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی، محمد حفیظ

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ زیادہ رنز نہیں بنائے اس لیے شکست ہوئی۔

(جاری ہے)

پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20رنز کم بنائے، ابتدا میں گیند بیٹ پر نہیں آرہی تھی اس لیے پریشانی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :