وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ہمراہ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا

جمعہ 21 مارچ 2014 21:10

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ہمراہ پاک بھارت کرکٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے ۔ وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائش گاہ جاتی امراء رائے ونڈ لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ٹیلی وژن پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ دیکھا۔