نوشہرو فیروز کا واقعہ صوبے میں امن خراب کرنے کی کوشش ہے،شرجیل میمن
جمعہ 21 مارچ 2014 15:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نوشہرو فیروز واقعے کو سازش قرار دیتے ہوئے لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ انہیں جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔
نوشہرو فیروز کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کرائیں گے اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کے بعد اس کی انکوائری کا حکم دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات صوبے میں امن خراب کرنے کی کوشش ہیں، اور تمام لوگوں سے کہتا ہوں کہ وہ پر امن رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.