تماثیل تھیٹر میں 25مارچ کو برائیڈل میک اپ شو اور ہیر کٹنگ کے مقابلے ہوں گے

جمعہ 21 مارچ 2014 14:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) نجی کاسمیٹک کمپنی کے زیر اہتمام تماثیل تھیٹر میں 25مارچ کو برائیڈل میک اپ شو اور ہیر کٹنگ کے مقابلے ہوں گے جس میں صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں سے بیوٹیشن حصہ لیں گے ۔

(جاری ہے)

برائیڈل میک اپ اور ہیر کٹنگ شو میں اول آنے والوں کو انعاماتدیئے جائیں گے ۔ اس برائیڈل شو میں گائیگی اور کامیڈی کے پروگرام بھی شامل ہیں ۔ برائیڈل شو 25مارچ کو صبح11بجے شروع ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :