کرینہ ایک بارپھر آئٹم نمبر میں ادائیں دکھائیں گی

جمعہ 21 مارچ 2014 14:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) بالی وڈ کی ہاٹ اینڈ سِزلنگ ہیروئن کرینا کپور ، ایک بار پھر سے آئٹم نمبر میں ادائیں دکھانے آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

کرینہ کپور اس سے قبل فلم ہیروئن کے گانے ہلکٹ جوانی اور دبنگ ٹو کے گانے فیویکول میں اپنے جلوے دکھا چکی ہیں اور اب چھوٹے نواب کی دلہنیا رانی اکشے کمار کی نئی فلم” گبر “میں ناچیں گی، اس آئٹم سونگ کی شوٹنگ بہت جلد شروع ہورہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :