نئے امیر کا اعلان اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، ترجمان جماعت اسلامی

جمعرات 20 مارچ 2014 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) جماعت اسلامی کے نئے امیر کا اعلان اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی کے نئے امیر کے لیے انتخابی عمل کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے سید منور حسن، لیاقت بلوچ اور سراج الحق کو نامزد کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :