ٹی ٹونٹی کی فیورٹ ٹیم کے حوالے سے مختلف آراء ،فیورٹ کھلاڑی کے سوال پر شاہد آفریدی کا پہلا نمبر
جمعرات 20 مارچ 2014 15:14
ڈھاکہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) آئی ئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کی فیورٹ ٹیم کے حوالے سے مختلف آراء پائی جاتی ہیں لیکن فیورٹ کھلاڑی کون ہے کے سوال کے جواب میں سب شاہد آفریدی کا نام لے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت مقبول ہے، یہاں کے مسلمان شائقین اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہوتے ہیں لیکن شاہد آفریدی کی پسندیدگی نسل اور مذہب سے بالاتر ہے وہ بلاشبہ اس وقت بنگلہ دیش میں سب سے مقبول غیرملکی کرکٹر ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے دونوں وارم اپ میچوں میں شائقین کی بہت بڑی تعداد موجود تھی پہلے میچ میں شاہد آفریدی نہیں کھیلے۔ ہر کوئی ان کی فٹنس کے بارے میں جاننا چاہتا تھا اور جب انہیں پتہ چلا کہ وہ دوسرا وارم اپ میچ کھیل رہے ہیں تو شائقین نے بڑی تعداد میں ڈھاکہ سے دور واقع فتح اللہ کا رخ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.