پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعرات 20 مارچ 2014 15:13

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن آج ( جمعہ )بمطابق 21 مارچ کو منایا جائے گا ۔اس دن کے منانے کا مقصد شاعری لکھنے ،پڑھنے اور اس فروغ کے متعلق اقدامات کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

اس دن کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح پاکستان کے ادبی حلقوں میں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس سے ممتاز شعراء اور ادبی شخصیا ت اپنا کلام پیش کر کے شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں میں شعور بیدار کرنا ہے او رنامور شعراء کو شاعری کے میدان میں گرانقدرخدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :