زکوة فنڈامانت ہے اس کی تقسیم کے عمل کو صاف اور شفاف بنایا جائے‘ رانا ثناء اللہ خاں
جمعرات 20 مارچ 2014 15:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خاں نے صوبہ کے 7اضلاع کی ضلعی زکوة کمیٹیوں کے لئے نامزد کئے جانے والے چیئرمینوں کو تفویض کردہ ذمہ داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے اور شادی گرانٹ ، گذارہ الاؤنس ، عید گرانٹ اور دیگر مدات میں زکوة فنڈز سے جاری کردہ رقوم کو شفاف طریقے سے مستحقین تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں شیخوپورہ، لاہور، گجرات، ساہیوال ، پاکپتن، ملتان اور بہاولپور کے لئے نامزدچیئرمینوں کو تقررنامے دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پروزیرتعلیم و کھیل رانا مشہود احمد خاں، سیکرٹری زکوة و عشر کیپٹن (ر) جہانزیب خان، ایڈمنسٹریٹر زکوة و عشر محمد یوسف بٹ کے علاوہ متعلقہ اضلاع کے افسران زکوة بھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.