کارلوٹا گیل پاکستان کیخلاف معتصبانہ رپورٹنگ کیلئے مشہور
جمعرات 20 مارچ 2014 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) پاکستانی اداروں پر بے بنیاد الزام لگانے والی برطانوی خاتون صحافی کارلوٹا گیل نے پاکستان کے خلاف ہمیشہ معتصبانہ رپورٹنگ کی۔ کارلوٹا اس وقت امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان ہیں۔ نیویارک ٹائمز میں انہوں نے یہ ذمہ داری 2001ء کو سنبھالی۔ اس سے پہلے انہوں نے زیادہ تر رپورٹنگ روس، وسط ایشیا، سربیا، کوسوو اور چیچنیا میں کی۔ حقیقت یہ ہے کہ کارلوٹا گیل نے پاک افغان خطے کی ہمیشہ منفی اور من گھڑت رپورٹنگ کی۔ پاکستانی اداروں، جوہری پروگرام اور ملکی سلامتی کے دیگر اہم ایشوز پر کارلوٹا نے ہمیشہ صحافتی اصولوں کو پامال کیا۔ مغربی ممالک کے دیگر صحافیوں کی طرح کارلوٹا کو بھی پاکستانی جوہری پروگرام اور قومی سلامتی کے ادارے کانٹوں کی طرح چبھتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.