وزیر اعظم کو نارتھ امریکن ایف 86سیبر فلائنگ اییس کے طیارے کا ماڈل پیش کیا گیا

جمعرات 20 مارچ 2014 13:50

میانوالی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء)میانوالی ائیر بیس کو ایم ایم عالم ائیر بیس کے نام سے منسوب کرنے کی تقریب میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی جانب سے سوینئر کے طور پر طیارے کا ماڈل پیش کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو جس طیارے کا ماڈل پیش کیا گیا وہ نارتھ امریکن ایف 86سیبر فلائنگ اییس تھا جسکی ایم ایم عالم دوران پرواز کرتے تھے۔