خواجہ محمد آصف تقریب میں تسبیح پڑھتے رہے

جمعرات 20 مارچ 2014 13:50

میانوالی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف میانوالی ائیر بیس کو ایم ایم عالم ائیر بیس کے نام سے منسوب کرنے کی تقریب میں مسلسل تسبیح پڑھتے رہے ۔

(جاری ہے)

وزیر دفاع تقریب میں پہلی رو میں بیٹھے تھے جہاں وہ ساری تقریب کے دوران ہاتھ میں پکری ہوئی تسبیح پھیرتے رہے ۔