میرے لیے شادی کی بجائے کیریئر زیادہ اہم ہے‘سونم کپور
جمعرات 20 مارچ 2014 12:44
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے شادی کی بجائے کیریئر زیادہ اہم ہے اور میں اپنے کیریئر کی بلندی پر پہنچنا چاہتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں 28 سالہ اداکارہ نے کہا کہ میں بالی ووڈ میں اپنا کیریئر بنانے کیلئے سخت محنت کر رہی ہوں۔ اگرچہ ابھی تک میری فلموں نے بہت بڑی کامیابی حاصل نہیں کی لیکن میں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہوں۔
سونم نے کہا کہ میں حقیقت پسند لڑکی نہیں ہوں، اکثر میں خیالی دنیا میں رہتی ہوں، میں چیزوں، معاملات اور رشتوں کو ہر ممکن حد تک بہترین حالت میں رکھنا چاہتی ہوں، فی الحال یہ میرے لیے ٹھیک کام کر رہا ہے لیکن میں جانتی ہوں کہ دنیا میں یہ سب کچھ زیادہ اہم نہیں۔ اپنے والد انیل کپور کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میرے والد میرے میری شادی کے حوالے سے فکر مند نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.