رحیم یار خان میں (آج ) سے اسٹیج ڈرامہ ’ ’ مٹھیاں شرارتاں “ پیش کیا جائیگا

جمعرات 20 مارچ 2014 12:43

رحیم یار خان ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر چوہدری طالب آج ( جمعہ ) سے شاہ جہاں آڈیٹوریم میں اسٹیج ڈرامہ ’ ’ مٹھیاں شرارتاں “ پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامے میں پرفارمنس کے لئے اداکارہ آفرین خان کو خصوصی طور پر لاہور سے بلایا گیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں خوشی جی ، ارینا ایرانی ، مختار چن ، حنیف اچانک ، عظیم نور اور افشاں سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر اکبر بلوچ ہیں۔