شالیمارتھیٹر میں کل سے اسٹیج ڈرامے ”نخرے تیرے کمال دے “پیش کیاجائیگا

جمعرات 20 مارچ 2014 12:42

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء )شالیمارتھیٹر میں آج ( جمعہ ) سے اسٹیج ڈرامے ”نخرے تیرے کمال دے “پیش کیاجائیگا جس میں اداکارہ شیبارانی ،ندابٹ ،سرفرازوکی، حامد رنگیلا ،تابندہ اور رادا چوہدری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور ڈرائریکٹر سرفراز وکی ہیں ۔