اسلام آباد، جدہ سے آنے والی نجی ائیر لائن کے طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ

بدھ 19 مارچ 2014 00:12

اسلام آباد، جدہ سے آنے والی نجی ائیر لائن کے طیارے پر لینڈنگ کے دوران ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) جڑواں شہروں کے مشترکہ ائیرپورٹ بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ پر جدہ سے آنے والی نجی ائیر لائن کے طیارے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، فائرنگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ، طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا ہے ، پولیس کے مطابق فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی ہے ، پولیس نے رن وے سے ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :