اوگرا کرپشن کیس کے ملزم توقیر صادق اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا

بدھ 19 مارچ 2014 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) اوگرا کرپشن کیس کے ملزم توقیر صادق کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹرائل کورٹ نے12مارچ کو 10،10 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں پر توقیر صادق کی رہائی کا حکم سنایا تھا۔