پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 19 مارچ 2014 19:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کے جھٹکوں کی تصدیق کی ہے تاہم فوری طور پر اس کی شدت یا کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متعلقہ عنوان :