چیف جسٹس نے شکارپورکاروکاری واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

بدھ 19 مارچ 2014 18:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے شکارپورمیں کاروکاری کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

شکارپور میں مہر قبیلے کی 2خواتین کو مبینہ طور پر جرگے نے کاروکاری کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے آئی جی سندھ کو 20 مارچ کو ذاتی طور پر طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :