پاکستان سمیت دنیابھر میں بچوں کے ڈراموں کا عالمی دن کل منایاجائیگا

بدھ 19 مارچ 2014 16:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں بچوں کے ڈراموں کا عالمی دن آج ( جمعرا ت ) بمطابق 20مارچ کو منایا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف تنطیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد بچوں کے ڈراموں کا فرغ اور انہیں بامقصد تفریح فراہم کرنے سمیت ان کی رہنمائی کا فریضہ سر انجا م دینا ہے۔ اس موقع پر اہم تعلیمی اداروں کی جانب سے بچوں کے سکولز اور پبلک مقامات پر بچوں کے ڈرامے ، ٹیبلوز اور دیگر پروگرامات بھی پیش کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :