تنقید نگاروں کی بجائے مداحوں کی رائے کو اہمیت دیتا ہوں‘انوپم کھیر

بدھ 19 مارچ 2014 13:54

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ تنقید نگاروں کے بجائے ان کے مداحوں کی رائے ان کے لئے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ تنقید نگاروں کی بجائے مداحوں کی رائے کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور انہیں لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں موجود ہیں اور اپنا کیریئر جاری وساری رکھے ہوئے ہیں ۔ ان کے نزدیک ہر ایک کو خوش نہیں رکھا جاسکتا ۔ اس لئے ان کے نزدیک زندگی ایک سفر ہے نہ کہ منزل‘ انوپم کھیر کی آئندہ ریلز ہونے والی فلموں میں گینگز آف گھوسٹ اوتیری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :