فلم”موہن جوڈارو کیلئے ریتھک روشن کو چن لیا گیا
بدھ 19 مارچ 2014 13:53
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اب بالی وڈ والے بنارہے ہیں موہن جوڈارو پر فلم ، جس میں مرکزی کردار کوئی اور نہیں سپر ہیرو ریتھک روشن ادا کریں گے ۔ریتھک روشن جہاں سپر ہیرو بن کر غیرمعمولی نام کما چکے ہیں، وہیں وہ تاریخی کردار کی فلم جودھا اکبر میں شہنشاہ کے روپ میں بھی اداکاری دکھا چکے ہیں۔
(جاری ہے)
اشوتوش گواریکر اور رتھک روشن نے پھر ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا ہے اور پتہ چلا ہے کہ ہدایتکار نے ریتھک روشن کو چن لیا ہے ان کی اگلی فلم موہن جوڈارو کے لئے جس میں اس صدیوں پرانی تاریخ کے اوراق کو پھر سے پلٹا جائے گا۔
کہا جارہا ہے کہ فلم کے لیے ہالی وڈ سے ٹیکنیشنز بلائے جائیں گے اور سندھ کے آثار قدیمہ کے گرد گھومتی ہوئی کہانی ہوگی۔ امکان تو یہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہدایتکار اشوتوش گواریکر فلم کی عکس بندی کے لیے ہوسکتا ہے سندھ کا بھی رخ کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.