اداکارہ کنگنا راناوت سوجے گھوش کی فلم میں اہم رول کیلئے منتخب
بدھ 19 مارچ 2014 13:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) فلم ’کوئن‘ میں اپنے اداکاری کے لیے تعریف و توصیف حاصل کرنے والی اداکارہ کنگنا راناوت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انھیں سوجے گھوش کی اگلی فلم”درگا رانی سنگھ“ میں اہم رول کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ کردار پہلے ودیا بالن ادا کرنے والی تھیں لیکن ان کے انکار کے بعد اب یہ کردار کنگنا کو مل گیا ہے۔
اس کے علاوہ کنگنا جلد ہی ایک اور فلم میں نظر آنے والی ہیں اور اس فلم کا نام ہے ’ریوالور رانی۔رواں سال 7 مارچ کو ریلیز ہونے والی فلم ’کوین‘ کو ناظرین اور ناقدین دونوں نے ہی بہت پسند کیا ہے۔جبکہ اسی دن ریلیز ہونے والی مادھوری دیکشت اور جوہی چاولہ جیسی بڑی اور مقبول اداکاراوٴں کی فلم گلاب گینگ کو زیادہ بزنس نہیں مل سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.