کولمبیا: 8 ماہ کا بچہ، وزن 25 کلوگرام!
بدھ 19 مارچ 2014 11:44
بگوٹا…کولمبیا میں 25 کلو وزنی 8 ماہ کا بچہ ان دنوں میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
سانتیاگو نامی بچے کا وزن 8 ماہ کے کسی بھی بچے کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے،، سانتیاگو کی ماں کو تشویش تھی کہ بچے کو ہلنے جلنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں،جس کے بعد اسے اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے بچے کے وزن کو کم کرنے کے لئے جوس اور سبزیوں پر مبنی ایک غذائی پلان تیار کیا ہے جو اس کے وزن میں کمی لائے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.