فیصل آباد‘ممتاز سیاسی جماعت شخصیت عمران جاوید زکوٰة عشر کمیٹی رضا آباد فیکٹری ایریا کے چیئر مین منتخب

منگل 18 مارچ 2014 16:49

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) ممتاز سیاسی جماعت شخصیت عمران جاوید کو زکوٰة عشر کمیٹی رضا آباد فیکٹری ایریا کا چئیر مین منتخب کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

عمران جاوید نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ حق دار مستحقین کو ان کاحق دلانے میں اپنابھرپور کردار ادار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ زکوٰة عشر کمیٹی رضا آباد فیکٹری ایریا کے دیگر ممبران سے امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں اللہ کی رضا اور خوشنودگی کا حصول اولین ترجیح رکھیں گے۔