پاکپتن‘ بابا فرید رحمتہ اللہ علیہ بم دھماکے کا مبینہ ملزم گرفتار کر لیا گیا

منگل 18 مارچ 2014 16:42

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) بابا فرید بم دھماکے کا مبینہ ملزم گرفتار کر لیا گیا نامعلوم مقام پر منتقل ذرائع کے مطابق بابا فرید مسعودگنجشکر  بم دھماکے کا مبینہ ملزم ظفر کو چینوٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق ملزم گرفتار کرنے کے لیے پاکپتن اور چینوٹ کی پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا بم دھماکے کے گرفتار ملزم ظفر کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے-