وزیر اعلیٰ پنجاب نے چولستان میں خشک سالی کا نوٹس لے لیا، خصوصی کمیٹی تشکیل
منگل 18 مارچ 2014 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چولستان میں خشک سالی اور بچوں کی ہلاکتوں کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے صورتحال کے جائزے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کاچولستان میں خشک سالی کی خبروں پر چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے صورت حال سے نمٹنے کے لئے فی الفور مؤثر اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے صورت حال کا جائزہ لینے کےلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دےدی ہے جو چولستان کا دورہ کرکے وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کرے گی۔واضح رہےکہ تھر کے بعد چولستان میں بھی خشک سالی کے باعث مویشی مررہے ہیں جبکہ صورتحال سے بچنے کے لئے مقامی افراد نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.