امریکی سنگر جیمز براؤن کی زندگی پر بننے والی فلم یکم اگست کو ریلیز ہو گی
منگل 18 مارچ 2014 13:19
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) اپنی لاجواب گائیکی اور بے مثال موسیقی سے لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے معروف امریکی سنگر جیمز براؤن کی زندگی پر بننے والی نئی ڈرامہ فلم ” گیٹ آن اپ “ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار ٹیٹ ٹیلر کی اس بائیو پک فلم میں ایک غریب امریکی بچے کے گلوکار بننے اور شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے کے سفر میں پیش آنے والے نشیب و فراز کو انتہائی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے۔
یونیورسل پکچرز کے تحت مکمل ہونے والی اس فلم میں منفرد سٹائل کے مالک آنجہانی سنگر جیمز برآن کا کردار چیدہ یک باس مین نے ادا کیا ہے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نیلسن ویلس اور ٹیکا سمپ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ برائن گریز مائیک جیکر اور وکٹوریہ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس میوزیکل ڈرامہ فلم کو یکم اگست سے سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.