باکس آفس پر تھری ڈی انیمیٹڈ فلم”مسٹرپی بڈی اینڈ شرمین “کا راج
منگل 18 مارچ 2014 13:18
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) اس ہفتے نارتھ امریکن باکس آفس پر تھری ڈی انیمیٹڈ فلم”مسٹرپی بڈی اینڈ شرمین “کا راج رہا۔تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”مسٹرپی بڈی اینڈشرمین 2“کروڑ 12لاکھ ڈالر کما کر اس ہفتے پہلے نمبر پر رہی۔
(جاری ہے)
فلم کی کہانی دنیا کے عقلمند سائنسدان کتے اور اسکے ننھے شرارتی مالک کے گرد گھومتی ہے جو ٹائم ٹریولنگ مشین کے ذریعے ایک ایسی انوکھی مہم جوئی پر روانہ ہوجاتے ہیں جہاں انہیں خطرناک چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
اس ہفتے دوسرے نمبر پر 2006 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم 300 کا سیکوئل 300 رائز آف این ایمپائر رہی۔ایکشن، ایڈونچر اور میدان جنگ کے خونریزی کی منظر کشی کرتی فلم نے 1 کروڑ 91 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔چمچماتی تیز رفتار گاڑیوں سے سجی ایکشن پیک فلم ”نیڈ فور اپیڈ“ ریلیز کے پہلے ہفتے 1کروڑ 78 لاکھ ڈالر کما کر تیزرے نمبر پر رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.