طالبان قیدی خواتین اور بچوں سے متعلق ثبوت پیش کریں ، رانا ثنا اللہ
پیر 17 مارچ 2014 17:36
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے طالبان قیدی بچوں اور خواتین کے حوالے سے ثبوت پیش کریں تو انہیں چھوڑ دیں گے، یہ بات ڈیڈ لاک کا باعث نہیں بنے گی فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملائیشیا کے گم شدہ طیارے کی پاکستان میں موجودگی کسی طور ممکن نہیں ہے یہ افواہیں بے بنیاد ہیں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت تھر میں لوگوں کی امداد سندھ حکومت کے ذریعے کر رہی ہے ایک ارب پہلے ہی دے چکے ہیں وفاق کی پہلی ترجیح تمام امدادی کاروائی سندھ حکومت کے زریعے کرنا ہے اگر سندھ کی صوبائی حکومت امداد میں کوتاہی کریں گے تو انکو اسکا صلہ اور گلہ ملے گا انہوں نے کہا طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے طالبان کی خواتین اور بچوں کے قید میں ہونے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا باعث نہیں بنے گا ا س سلسلے میں اگر طالبان کے پاس خواتین اور بچوں کے قید ہونے کے کوئی ثبوت ہیں وہ پیش کریں ایسے قیدیوں کو چھوڑ دیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.