نامور اداکار محبوب عالم کی بیسویں برسی کل منائی جائیگی
پیر 17 مارچ 2014 12:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء )ٹی وی کے نامور اداکار محبوب عالم کی بیسویں برسی آج ( منگل ) کو منائی جائے گی ۔ محبوب عالم کا شمار پی ٹی وی کے ورسٹائل اداکاروں میں ہوتا تھا جنہوں نے اپنی جاندار اداکاری سے اپنی پہچان بنائی ۔
(جاری ہے)
محبوب عالم کو پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ” وارث “ سے حقیقی معنوں میں شہرت ملی انہوں نے اس ڈرامہ سیریل میں چوہدری حشمت کے کردار میں حقیقت کے کردار کے قریب اداکاری کی اور آخری دم تک وہ چوہدری حشمت کے کردار کے طور پر پہچانے جاتے تھے ۔ محبوب عالم 18مارچ 1994ء کو اس دنیا فانی سے کوچ کر کے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
-
زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد
-
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے ملاقات، جذباتی مناظر کی ویڈیو وائرل
-
نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
-
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرے پر اپنے احساسات بیان کردیے
-
سارہ خان سلمان خان کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.