اداکار و پروڈیوسر اکمل واگی کا موبائل فون چوہدری ہو گیا

پیر 17 مارچ 2014 12:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) اداکار و پروڈیوسر اکمل واگی کا موبائل فون چوہدری ہو گیا ۔ اکمل واگی نے چور سے اپیل کی ہے کہ ان کی سم واپس کردیں جس میں ان کے انتہائی ضروری فون نمبرز موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسر اکمل واگی ایک شادی کی تقریب میں شریک تھے جہاں نامعلوم چور نے ان کا موبائل فون چوری کر لیا ۔ موبائل فون چوری ہونے پر اکمل واگی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چور بے شک موبائل اپنے پاس رکھ لے مگر اس میں موجود سم واپس کر دی جس میں ضروری فون نمبرز موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :