ڈرامہ پروڈیوسر ارشد چوہدری بہترین ڈرامہ پروڈیوسر کے ساتھ اچھے اخلاق کے مالک بھی ہیں ‘ اداکارہ چندا علی

پیر 17 مارچ 2014 12:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) اداکارہ چندا علی نے کہا ہے کہ ڈرامہ پروڈیوسر ارشد چوہدری جہاں بہترین ڈرامہ پروڈیوسر ہیں اس سے زیادہ اچھے اخلاق کے مالک ہیں ، ان کے ساتھ ڈرامہ کرتے ہوئے ہر اداکارہ کو تحفظ کا احساس ہوتا ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

17مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد چوہدری کی خوبی یہ ہے کہ وہ اداکاروں کے ساتھ یکساں طور پر پیش آتے ہیں جو کسی اور ڈرامہ پروڈیوسر میں نہیں ہے ۔ اداکارہ چندا علی نے کہا کہ ارشد چوہدری پہلے ڈرامہ پروڈیوسر ہیں جنہوں نے مسلسل اسٹیج ڈراموں کی سینچری مکمل کی ہے اور یہ ان کے لئے ایک اعزاز کی بات ہے ۔

متعلقہ عنوان :