گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں
اتوار 16 مارچ 2014 19:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) گیس کمپنیوں نے منافع کے ساتھ گیس چوری کی قیمت بھی عوام کی جیب سے پوری کرنے کی ٹھان لی ہے، سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں 24 فیصد اورسوئی نادرن گیس نے 47 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں ۔
(جاری ہے)
اوگرا کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں 108روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کیا ہے ، اور اوسط قیمت جو اس وقت 434روپے 84پیسے ہے بڑھا کر 538روپے 73پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔
سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 179روپے 55پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے، جسے اوسطا 375روپے 9پیسے سے بڑھا کر 554روپے64پیسے فی ایم ایم بی یو کرنے کی درخواست کی ہے،اوگرا گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواستوں کی سماعت کے بعد اپنے فیصلے سے وزارت پٹرولیم کو آگاہ کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.