ایک بھی بچہ یا خاتون حکومت کی قید میں نہیں، خواجہ آصف
اتوار 16 مارچ 2014 17:57
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک بھی بچہ یا خاتون حکومت کی قید میں نہیں ہے اگر طالبان کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں تحقیقات کی جائے گی۔
(جاری ہے)
طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کی جانب سے حکومت کو جذبہ خیر سگالی کے تحت قیدی بچوں اور خواتین کو رہا کرنے کے بیان پر درعمل ظاہر کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کی قید میں ایک بھی بچہ یا خاتون نہیں ہے، اگر طالبان کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں اس کی تحقیقات کرائی جائے گی۔واضح رہے کہ پروفیسر ابراہیم نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حکومت کو قیدی بچوں اور خواتین کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دینا چاہیئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.