لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بےحرمتی پر احتجاج کے بعد مختلف شہروں میں سیکیورٹی سخت، مختلف شہروں میںاقلیتی عبادت گاہوںپر حملے کی کوششیں، جھڑپوں میں متعدد شہری، پولیس اہلکار زخمی
اتوار 16 مارچ 2014 15:40
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) گزشتہ روز مقدس اوراق کی بے حرمتی پر سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کے بعد پولیس نے سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔لاڑکانہ میں گزشتہ رات مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعے کی خبر پھیلنے کے بعد مشتعل افراد نے علاقے میں واقع دھرم شالا کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں دھرم شالہ اور اس میں موجود مندر کو نقصان پہنچا۔
شہر میں نامعلوم ڈنڈا برداروں کے گشت اور فائرنگ کا سلسلہ رات بھر جاری رہا جبکہ آج بھی شہر سمیت ضلع بھر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ لاڑکانہ کے علاوہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ڈیرہ الہیار، اوستہ محمد، صحبت پور اور مانجھی پور میں مشتعل افراد نے اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر حملے کی کوشش کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.