کراچی، شاہدآفریدی کو بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ کے کاغذات دینے کی تقریب
ہفتہ 15 مارچ 2014 17:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) ایشیاکپ میں شاہدآفریدی نے بھارتی ٹیم کے جبڑوں سے فتح چھین لی،بوم بوم نے ایسی دھوم مچائی کہ سب دیکھتے رہ گئے۔
(جاری ہے)
اس طلسماتی بیٹنگ سے آفریدی نے جہاں کروڑوں پرستاروں کے دل جیت لیے،وہیں ملک ریاض نے انہیں بحریہ ٹاؤن میں ایک کنال کا پلاٹ دینے کااعلان کردیا،کراچی میں ہونیوالی تقریب میں شاہدآفریدی کوپلاٹ کے دستاویزات دیئے گئے۔
شاہدآفریدی نے کہاکہ وہ ورلڈٹی ٹوینٹی میں ٹیم کیلئے کچھ کردکھاناچاہتے ہیں۔شاہدآفریدی نے کہاکہ انہیں گرین شرٹس پرمکمل بھروسہ ہے لیکن ٹیم کوخوب محنت کرناہوگی۔بحریہ ٹاؤن سندھ کے ایگزیکٹوڈائریکٹرزین ملک نے کہاکہ شاہدآفریدی نے مثالی کارکردگی دکھاکرسب کے دل جیت لئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.